![]()
بلعون صناع مکین مکاں بفضل خلاق زمین زماں
ستائش داور جہان آفرین آسان نہیں کیونکر بیان ہو اور نعت حضرت سید المرسلین مشکل ہے زبان کیا مرد میدان ہو۔ اس صورت میں قلم مقطوع اللسان کیا نگارش کرے سوائے اس کے کہ اصل مطلب گذارش کرے۔ اردو دائرۃ معارف العلوم کو مختلف شعبوں میں تقسیم کیا جا رہا ہے اور فی الوقت اردو لغت اور فرہنگ نفسیات کےشعبے کا اجرا کیا گیا ہے ۔ اردو لغت کو دیکھنے کے لئے نیچے دیے گئے مینو سے پنسل کے نشان کا انتخاب کریں اور اردو لغت منتخب کریں۔
دائرۃ معارف |
اردو لغت |
فرہنگ نفسیات