سرورق

انگریزی_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

تعاون کی اپیل

اردو دائرہ معارف العلوم سوا تین لاکھ صفحات پر مشتمل ہے، صفحات کی تعداد میں روزانہ اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ دائرہ معارف پر صارفین کی تعداد بھی اسی نسبت سے بڑھ رہی ہے۔ جس سے سرورز پر دباؤ بہت زیادہ ہے۔ سرورز کو اپگریڈ کرنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔ تعاون کے لیے یہاں کلک کریں شکریہ۔

اردو دائرہ معارف العلوم پر خوش آمدید!

زبان ہماری زندگی کا اہم حصہ ہے۔ زبان کے ذریعے انسان اپنے خیالات کا اظہار کرتا ہے اور انہیں سنوارتا ہے۔ یہ ہماری تہذیب و تمدن، مشاہدات وتجربات کی ترجمان ہے۔ زبان کی حفاظت اور ترقی میں ہمیں اپنا کردار ادا ضرور ادا کرنا چاہیے۔ زبان کی ترقی ہماری ترقی، زبان کا زوال ہمارا زوال ہے۔ اس مقصد کو مدنظر رکھتے ہوئے 2011-05-09 کو اردو دائرۃ معارف العلوم کا قیام عمل میں آیا۔


اردو دائرۃ معارف العلوم میں موجودہ تحریرں آپ جیسے لوگوں کی لکھی ہوئی ہیں۔ آپ بھی اردو دائرۃ معارف العلوم کا حصہ بن سکتے ہیں۔ ہو سکتا ہے آپ کی لکھی گئی ایک تحریر بہتوں کے لئے مشعل راہ ہو۔


فہرست الفاظ

a b c d e f g h i j k l m
n o p q r s t u v w x y z



اردو لغت

اردو دائرہ معارف العلوم بہت سے شعبوں میں بٹا ہوا ہے۔ یہ شعبہ اردو سے انگریزی لغت کے لیے مخصوص اس وقت لغت میں 197,427 الفاظ شامل ہیں۔


197,427 تحریروں کو 5,083,275 مرتبہ دیکھا گیا ہے۔

Aback

انگریزی زبان میں بطور متعلق فعل (Adverbاسم صفت (Adjective) مستعمل ہے

معانی

Adverb

قدیم: پیچھے کی طرف۔ عقب میں۔ وہ حالت جَب ہوا کے دباوٴ سے بادبان مَستُول سے چِمَٹ جاتے ہیں۔ اور جہاز کو آگے بڑھنے سے روکتے ہیں۔ پُشت کی جانِب۔ پِيچھے کی جانِب۔ پِيچھے کو۔ پِچھلی طرف

Adjective

بھونچکا۔ ششدر۔ حیران۔ حیرت زدہ۔ اچانک زد میں آجانا۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter