Aback

انگریزی_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

تعاون کی اپیل

اردو دائرہ معارف العلوم سوا تین لاکھ صفحات پر مشتمل ہے، صفحات کی تعداد میں روزانہ اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ دائرہ معارف پر صارفین کی تعداد بھی اسی نسبت سے بڑھ رہی ہے۔ جس سے سرورز پر دباؤ بہت زیادہ ہے۔ سرورز کو اپگریڈ کرنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔ تعاون کے لیے یہاں کلک کریں شکریہ۔

انگریزی زبان میں بطور متعلق فعل (Adverbاسم صفت (Adjective) مستعمل ہے

[ترمیم] معانی

Adverb

قدیم: پیچھے کی طرف۔ عقب میں۔ وہ حالت جَب ہوا کے دباوٴ سے بادبان مَستُول سے چِمَٹ جاتے ہیں۔ اور جہاز کو آگے بڑھنے سے روکتے ہیں۔ پُشت کی جانِب۔ پِيچھے کی جانِب۔ پِيچھے کو۔ پِچھلی طرف


Adjective

بھونچکا۔ ششدر۔ حیران۔ حیرت زدہ۔ اچانک زد میں آجانا۔

[ترمیم] مزید دیکھیں

ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter