مسودہ
براۓ
سرورق
:چھلانگ بطرف
رہنمائی
,
تلاش
__NOTOC__ __NOEDITSECTION__ {| style="width:100%;" |colspan = "2" | |- |style="vertical-align:top" | <div style="margin: 0; margin-right:10px; border: 1px solid #dfdfdf; padding: 0 1em 1em 1em; background-color:#f5fffa; align:right;"> == اردو دائرہ معارف العلوم پر خوش آمدید! == زبان ہماری زندگی کا اہم حصہ ہے۔ زبان کے ذریعے انسان اپنے خیالات کا اظہار کرتا ہے اور انہیں سنوارتا ہے۔ یہ ہماری تہذیب و تمدن، مشاہدات وتجربات کی ترجمان ہے۔ زبان کی حفاظت اور ترقی میں ہمیں اپنا کردار ادا ضرور ادا کرنا چاہیے۔ زبان کی ترقی ہماری ترقی، زبان کا زوال ہمارا زوال ہے۔ اس مقصد کو مدنظر رکھتے ہوئے 2011-05-09 کو اردو دائرۃ معارف العلوم کا قیام عمل میں آیا۔ <hr /> فرہنگ نفسیات کا بہت بڑا حصہ [[معارف:سید اقبال امروہوی|سید اقبال امروہوی]] کی کتاب نفسیات کا انسائکلوپیڈیا سے لیا گیا اور اردو دائرۃ معارف العلوم کی انتظامیہ سید اقبال امروہوی صاحب کی بہت ممنون ہے کہ انہوں نے ہمیں اس کی اشاعت کی اجازت دی۔ امروہوی صاحب لکھتے ہیں "نفسیات ایک ایسا علم ہے جو فرد کی زندگی سے براہ راست جڑا ہوا ہے اور بہتر وکامیاب زندگی گزارنے کے لیے نفسیات کی معلومات بہت ضروری ہیں۔ دوسری ترقی یافتہ زبانوں میں جدید علوم کے ساتھ ساتھ نفسیات بھی ادب کا ایک حصہ بن گئی ہے اور مختلف جرائد ماور اخبارات میں اس پر باقاعدہ مضامین شائع ہوتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ نئے نئے تجربات اور تحقیقات کے نتائج سے ایک عام پڑھنے والا بھی واقف رہتا ہے۔ لیکن ہماری یہ بدقسمتی ہے کہ دوسرے علوم کی طرح نفسیات سے بھی بے اعتنائی برتی جا رہی ہے اور اس علم کی اہمیت کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ اب تک اردو میں نفسیات پر برصغیر پاک وہند میں بہت کم لکھا گیا ہے اور جو کچھ لکھا گیا ہے وہ ایک مخصوص طبقہ میں پڑھایا جاتا ہے اور عام لوگ اس سے کوئی استفادہ نہیں کر پاتے۔" اس لیے انہوں نے اس کتاب کو لکھا اور ہم نے صرف ان معلومات کو آپ تک پہنچایا ہے۔ <hr /> ===فہرست الفاظ=== {| style="width: 90%; padding: 3px; margin: 0 auto; border:1px solid #dfdfdf; background-color:#fffafa;" |- |[[Special:Allpages/:ا|ا]] |[[Special:Allpages/:ب|ب]] |[[Special:Allpages/:پ|پ]] |[[Special:Allpages/:ت|ت]] |[[Special:Allpages/:ٹ|ٹ]] |[[Special:Allpages/:ث|ث]] |[[Special:Allpages/:ج|ج]] |[[Special:Allpages/:چ|چ]] |[[Special:Allpages/:ح|ح]] |[[Special:Allpages/:خ|خ]] |[[Special:Allpages/:د|د]] |[[Special:Allpages/:ڈ|ڈ]] |[[Special:Allpages/:ذ|ذ]] |[[Special:Allpages/:ر|ر]] |[[Special:Allpages/:ڑ|ڑ]] |[[Special:Allpages/:ز|ز]] |[[Special:Allpages/:ژ|ژ]] |[[Special:Allpages/:س|س]] |- |[[Special:Allpages/:ش|ش]] |[[Special:Allpages/:ص|ص]] |[[Special:Allpages/:ض|ض]] |[[Special:Allpages/:ط|ط]] |[[Special:Allpages/:ظ|ظ]] |[[Special:Allpages/:ع|ع]] |[[Special:Allpages/:غ|غ]] |[[Special:Allpages/:ف|ف]] |[[Special:Allpages/:ق|ق]] |[[Special:Allpages/:ک|ک]] |[[Special:Allpages/:گ|گ]] |[[Special:Allpages/:ل|ل]] |[[Special:Allpages/:م|م]] |[[Special:Allpages/:ن|ن]] |[[Special:Allpages/:و|و]] |[[Special:Allpages/:ھ|ھ]] |[[Special:Allpages/:ی|ی]] |[[Special:Allpages/:ے|ے]] |} <div align=center> [[Special:Statistics|کل مضامین : {{NUMBEROFARTICLES}}]] [[Special:Categories|تمام زمرہ جات]] [[خاص:PopularPages|مقبول صفحات]] [[خاص:Search|تلاش]] </div> | style="width:50%; vertical-align:top" | <div style="margin:0; border:1px solid #dfdfdf; padding: 0em 1em 1em 1em; background-color:#f0f8ff; align:left;"> == فرہنگ نفسیات == اردو دائرہ معارف العلوم بہت سے شعبوں میں بٹا ہوا ہوا ہے۔ یہ شعبہ فرہنگ نفسیات کے لیے مخصوص ہے۔ تحریروں کو {{NUMBEROFVIEWS}} مرتبہ دیکھا گیا ہے۔ <hr /> اردو دائرۃ معارف العلوم میں موجودہ تحریرں آپ جیسے لوگوں کی لکھی ہوئی ہیں۔ آپ بھی اردو دائرۃ معارف العلوم کا حصہ بن سکتے ہیں۔ ہو سکتا ہے آپ کی لکھی گئی ایک تحریر بہتوں کے لئے مشعل راہ ہو۔ <br /> <div style="margin:0; border:1px solid #dfdfdf; padding: 0em 1em 1em 1em; background-color:#fffafa; align:left; margin-top:10px;"> == [[اصول حقیقت]] == سگمنڈ فرائڈ نے یہ [[اردولغت:اصطلاح|اصطلاح]] [[اردولغت:ڈاکٹر|ڈاکٹر]] ڈریور کے [[اردولغت:خیال|خیال]] کے ساتھ [[اردولغت:استعمال|استعمال]] کی ہے۔ فرائڈ لکھتا ہے کہ [[اردولغت:ہمارا|ہمارا]] ہر رحجان اپنی [[اردولغت:آسودگی|آسودگی]] کے لیے [[اردولغت:کوشاں|کوشاں]] ہے اور دوسرے رحجانات کی آسودگی سے بےپرواہ ہے لیکن یہ [[اردولغت:فرد|فرد]] کی [[اردولغت:بھلائی|بھلائی]] کے لیے ضروری ہے کہ وہ رحجانات کو [[اردولغت:باضابطہ|باضابطہ]] و [[اردولغت:منظم|منظم]] بنائے۔ یہی [[اردولغت:اصول|اصول]] [[اردولغت:حقیقت|حقیقت]] ہے۔ اسکا کام یہ ہے کہ وہ [[اردولغت:انسان|انسان]] کو حقیقت کے مطابق ڈھالے اور [[اردولغت:قدرتی|قدرتی]] آسودگی کے [[اردولغت:مطالبہ|مطالبہ]] کو [[اردولغت:دبا کر|دبا کر]] اسکی جگہ [[اردولغت:مستقل|مستقل]] اور [[اردولغت:تسلی|تسلی]] [[اردولغت:بخش|بخش]] آسودگی کو جگہ دے۔ == انگریزی == Reality Principle
واپس
سرورق
۔
ذاتی اوزار
کھاتہ کھولیں یا اندراج کریں
متغیرات
جائے نام
تبادلہٴ خیال
صفحہ
تلاش
ایکشنز
خیالات
تاریخ
مسودہ
پڑھیں
رہنمائی
سرورق
دیوان عام
حالیہ واقعات
حالیہ تبدیلیاں
بےترتیب صفحہ
معاونت
اوزاردان
ادھر کس کا جوڑ ہے
متعلقہ تبدیلیاں
خصوصی صفحات
دیگر شعبہ جات
انسائیکلوپیڈیا
اردو لغت
انگریزی لغت
ناموں کا انسائیکلوپیڈیا
Share
beautiful ukraine brides