سرورق

اردو دائرۃ معارف العلوم سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اردو انسائیکلوپیڈیا کی اردو ویب کے سرورز پر منتقلی

اردو دائرہ معارف العلوم کے صفحات اور صارفین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر اردو دائرہ معارف العلوم کو اردو ویب کے سرورز پر متنقل کر دیا گیا ہے۔ ہم اس تعاون پر اردو ویب کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

اردو دائرہ معارف العلوم پر خوش آمدید!

زبان ہماری زندگی کا اہم حصہ ہے۔ زبان کے ذریعے انسان اپنے خیالات کا اظہار کرتا ہے اور انہیں سنوارتا ہے۔ یہ ہماری تہذیب و تمدن، مشاہدات وتجربات کی ترجمان ہے۔ زبان کی حفاظت اور ترقی میں ہمیں اپنا کردار ادا ضرور ادا کرنا چاہیے۔ زبان کی ترقی ہماری ترقی، زبان کا زوال ہمارا زوال ہے۔ اس مقصد کو مدنظر رکھتے ہوئے 2011-05-09 کو اردو دائرۃ معارف العلوم کا قیام عمل میں آیا۔


اردو دائرۃ معارف العلوم میں موجودہ تحریریں آپ جیسے لوگوں کی لکھی ہوئی ہیں۔ آپ بھی اردو دائرۃ معارف العلوم کا حصہ بن سکتے ہیں۔ ہو سکتا ہے آپ کی لکھی گئی ایک تحریر بہتوں کے لئے مشعل راہ ہو۔


فہرست الفاظ

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س
ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ھ ی ے



دائرہ معارف العلوم

اس وقت دائرہ معارف میں 1,519 تحریریں شامل ہیں۔


1,519 تحریروں کو 971,212 مرتبہ دیکھا گیا ہے۔

تشبیہ

تشبیہ کا لفظ "شبہ" سے نکلا ہے جس کے معنی "مماثل ہونا" کے ہیں۔ علم بیان کی اصطلاح میں جب کسی ایک شے کی کسی اچھی یا بری خصوصیت کو کسی دوسری شے کی اچھی یا بری خصوصیت کے معنی قرار دیا جائے تو اسے تشبیہ کہتے ہیں۔

ارکان تشبیہ

مشبہ

وہ شے جسے کسی دوسری شے سے تشبیہ دی جائے اسے مشبہ کہتے ہیں۔

مشبہ بہ

وہ شے جس کے ساتھ تشبیہ دی جائے، مشبہ بہ کہلاتی ہے۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter