سرورق

اردو دائرۃ معارف العلوم سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
(اردو دائرہ معارف العلوم پر خوش آمدید!)
 
لکیر 79: لکیر 79:
 
<div style="margin:0;  border:1px solid #dfdfdf; padding: 0em 1em 1em 1em; background-color:#fffafa; align:left; margin-top:10px;">
 
<div style="margin:0;  border:1px solid #dfdfdf; padding: 0em 1em 1em 1em; background-color:#fffafa; align:left; margin-top:10px;">
  
== [[ابن سینا]] ==
+
== [[تشبیہ]] ==
ابن سینا کا نام ابو علی حسین بن عبداللہ بن سینا اور لقب [[شیخ الرئیس|شیخ الرئیس]] تھا۔ اسکی ولادت افشا جو مضافات [[بخارا|بخارا]] میں سے ہے، ماہ [[صفر|صفر]] 370 میں ہوئی۔
+
تشبیہ کا لفظ "شبہ" سے نکلا ہے جس کے معنی "مماثل ہونا" کے ہیں۔ علم بیان کی اصطلاح میں جب کسی ایک شے کی کسی اچھی یا بری خصوصیت کو کسی دوسری شے کی اچھی یا بری خصوصیت کے معنی قرار دیا جائے تو اسے تشبیہ کہتے ہیں۔
== حیات ==
+
== ارکان تشبیہ ==
دس برس کی عمر میں اس نے [[قرآن |قرآن ]]شریف کو حفظ کر لیا اور علوم دینیہ کے مبادیات اور صرف و [[نحو|نحو]] کے اہم حصوں سے واقفیت حاصل کر لی۔ وہ جسمانی و ذہنی حیثیت سے قبل از وقت بالغ ہو گیا تھا اور لوگ اسکے حافظے و ذکاوت پر حیرت کرتے تھے۔ اسکے والد و بھائی [[اسماعیلی |اسماعیلی ]]فرقہ کے پیروکار تھے۔ انہوں نے شیخ کو بھی اپنا ہم خیال بنانے کی کوشش کی لیکن اس نے ان عقائد کو قبول نہ کیا۔۔۔
+
=== [[مشبہ]] ===
 +
وہ شے جسے کسی دوسری شے سے تشبیہ دی جائے اسے مشبہ کہتے ہیں۔
 +
=== [[مشبہ بہ]] ===
 +
وہ شے جس کے ساتھ تشبیہ دی جائے، مشبہ بہ کہلاتی ہے۔

حالیہ نظرثانی بمطابق 03:16, 12 ستمبر 2012

ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter