سرورق

انسائیکلوپیڈیا برائے اسماء سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اردو انسائیکلوپیڈیا کی اردو ویب کے سرورز پر منتقلی

اردو دائرہ معارف العلوم کے صفحات اور صارفین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر اردو دائرہ معارف العلوم کو اردو ویب کے سرورز پر متنقل کر دیا گیا ہے۔ ہم اس تعاون پر اردو ویب کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

اردو دائرہ معارف العلوم پر خوش آمدید!

زبان ہماری زندگی کا اہم حصہ ہے۔ زبان کے ذریعے انسان اپنے خیالات کا اظہار کرتا ہے اور انہیں سنوارتا ہے۔ یہ ہماری تہذیب و تمدن، مشاہدات وتجربات کی ترجمان ہے۔ زبان کی حفاظت اور ترقی میں ہمیں اپنا کردار ادا ضرور ادا کرنا چاہیے۔ زبان کی ترقی ہماری ترقی، زبان کا زوال ہمارا زوال ہے۔ اس مقصد کو مدنظر رکھتے ہوئے 2011-05-09 کو اردو دائرۃ معارف العلوم کا قیام عمل میں آیا۔


اردو دائرۃ معارف العلوم میں موجودہ تحریریں آپ جیسے لوگوں کی لکھی ہوئی ہیں۔ آپ بھی اردو دائرۃ معارف العلوم کا حصہ بن سکتے ہیں۔ ہو سکتا ہے آپ کی لکھی گئی ایک تحریر بہتوں کے لئے مشعل راہ ہو۔


فہرست اسماء

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س
ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ھ ی ے

دائرہ معارف العلوم

اس وقت دائرہ معارف میں 3,696 تحریریں شامل ہیں۔


3,696 تحریروں کو 326,916 مرتبہ دیکھا گیا ہے۔

بشیر

اردو نام : بشیر

ادائیگی: بَشِیر [بَشِیر]

معانی: خوشخبری دینے والا

مآخذ: عربی

صنف: لڑکا

انگریزی: Bashir
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Share
Besucherzahler brides of ukraine
website counter