آب زمزم

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

Ab ZmZm.jpg

آبِ زَمْزَم {آ + بے + زَم + زَم}

فارسی زبان سے ماخوذ اسم آب کے بعد کسرۂ اضافت لگا کر عربی زبان سے مشتق اسم زمزم لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے 1609ء کو "سیرۃ النبیۖ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ (مذکر - واحد)

[ترمیم] معانی

1. چاہ زمزم کا پانی جو مقدس سمجھا جاتا ہے۔ مکہ کے اس چشمے کا نام جس سے آب زم زم نکلتا ہے، شدت پیاس میں حضرت اسمٰعیل علیہ السلام کے ایڑیاں رگڑنے سے بحکم خداوندی ایک چشمہ ابلنے لگا جسے زم زم کہا گیا۔ کچھ مدت بعد یہ چشمہ خشک ہوگیا۔ پھر کافی مدت گزرنے کے بعد حضرت عبدالمطلب کو خواب میں اس جگہ کنواں کھودنے کی بشارت دی گئی۔ انہوں نے خانہ کعبہ کے قریب کنواں کھدوایا تو چاہ زمزم کے نام سے مشہور ہوا اور آج تک جاری ہے اور لاکھوں حاجی فیض یاب ہوتے ہیں۔

"پھر اس کو آب زمزم سے دھویا۔"، [1]

[ترمیم] مترادفات

آبِ مُتَبَرِّک، ماءِ زَمْزَم

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1923ء، سیرۃ النبیۖ، 367:3 )
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter