آزردہ

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

آزُرْدَہ {آ + زُر + دَہ} (فارسی)

آزُرْدَن، آزُرْدَہ

فارسی زبان میں مصدرآزردن سے علامت مصدرن گرا کرہ لگانے سے حالیہ تمام آزردہ بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے 1635ء میں سب رس میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی (مذکر - واحد)

جمع: آزُرْدَگان {آ + زُر + دَگان}

فہرست

[ترمیم] معانی

1. خفا، ناراض۔

؎ اب یاس کے پتلوں کو نہیں آس خدا سے

لب آہ سے برہم دل آزردہ دعا سے، [1]

2. رنجیدہ، افسردہ، اداس۔

"پھر کچھ آزردہ ہوتے ہوئے کہا سرکار آپ لوگ دولت والے ہو پڑھے لکھے ہو اس لیے مجھے بیوقوف بنا سکتے ہو۔"، [2]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

Afflicted (by), sad, dispirited; vexed (with), displeased, dissatisfied; weary (of)

[ترمیم] مترادفات

رَنْجُور، رَنْجِیدَہ، اُداس، مَغْمُوم،

متضادات

خُوش، بے فِکْر،

[ترمیم] مرکبات

آزُرْدَہ خاطِر، آزُرْدَہ دِل

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1940ء، بیخود، کلیات، 101 )
  2. ( 1954ء، شاید کہ بہار آئی، 8 )

[ترمیم] مزید دیکھیں

عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter