آنکھ کا اندھا

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

آنْکھ کا اَنْدھا {آنْکھ (ن مغنونہ) + کا + اَن + دھا} (سنسکرت)

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم آنکھ کے ساتھ اردو حرف اضافت کا ملانے کے بعد سنسکرت زبان سے ہی ماخوذ صفت اندھا ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ 1859ء میں "سروش سخن" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی (واحد)

واحد غیر ندائی: آنْکھ کے اَنْدھے {آنْکھ (ن مغنونہ) + کے + اَن + دھے}

جمع: آنْکھوں کے اَنْدھے {آں + کھوں (و مجہول) + کے + اَن + دھے}

جمع غیر ندائی: آنْکھوں کے اَنْدھوں {آں + کھوں (و مجہول) + کے + اَن + دھوں (و مجہول)}

[ترمیم] معانی

1. ناعاقبت اندیش، بے وقوف۔

"پیشہ ہی ان جیسے آنکھ کے اندھوں سے دوستی کرنا ہے۔"، [1]

2. طور جمع۔

"اے کیا سب کی سمجھ پر پتھر پڑ گئے اپنے آنکھوں کے اندھے ہو گئے۔"، [2]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( پریم چند، واردات، 1936ء، 6 )
  2. ( 1859ء، سروش سخن، 20 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter