آنگن

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

آنْگَن {آں + گَن} (سنسکرت)

سنسکرت زبان سے اردو میں داخل ہوا۔ اصل لفظ آنگن میں تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ رائج ہے۔ سب سے پہلے غواصی نے "طوطی نامہ" میں استعمال کیا۔ 1639ء کو "طوطی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

متغیّرات


اَنْگْنائی {اَنْگ (ن غنہ) + نا + ای}

اسم ظرف مکاں (مذکر - واحد)

جمع: آنْگَن {آں + گَن}

جمع استثنائی: آنْگَنوں {آں + گَنوں (و مجہول)}

فہرست

[ترمیم] معانی

1. مکان کی عمارت کے سامنے غیر مسقف گھرا ہوا حصہ جو مکان کا جز ہو، صحن۔

"نوکروں نے میرے صندوق کو اٹھا کر دوسرے صندوقوں کے درمیان آنگن میں رکھ دیا۔"، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

In closed space adjoining a house; court-yard, court, area

[ترمیم] مترادفات

صَحْن، ویڑا، صَحْن

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1940ء، الف لیلہ و لیلہ، 288:1 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter