آپس کا معاملہ

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

آپَس کا مُعامَلَہ {آ + پَس + کا + مُعا + مَلَہ}

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم آپس کے ساتھ کا بطور حرف اضافت ملانے سے اور عربی زبان سے ماخوذ اسم معاملہ بڑھانے سے مرکب بنا۔ "فرہنگ آصفیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مذکر)

واحد غیر ندائی: آپَس کے مُعامَلے {آ + پَس + کے + مُعا + مَلے}

جمع: آپَس کے مُعامَلات {آ + پَس + کے + مُعا + مَلات} جمع غیر ندائی: آپَس کے مُعامَلوں {آ + پَس + کے + مُعا + مَلوں (و مجہول)}

[ترمیم] معانی

1. گھر کی بات، یگانگت کی بات، اپنوں کا لین دین وغیرہ۔

(فرہنگ آصفیہ، 99)

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

a private , or family , affiar, or an affair concerning our- or themselves

[ترمیم] حوالہ جات


عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter