آکار

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

آکار {آ + کار} (سنسکرت)

سنسکرت زبان سے ماخوذ ہے۔ اردو میں اپنی اصلی حالت اور معنی کے ساتھ ہی مستعمل ہے۔ سب سے پہلے 1582ء میں "کلمۃ الحقائق" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مذکر - واحد)

جمع غیر ندائی: آکاروں {آ + کا + روں (واؤ مجہول)}

فہرست

[ترمیم] معانی

1. جسم، روپ، صورت، شکل۔

؎ پڑنے لگا ماند چندر ماں کا آکار

دھندلانے لگا فلک پہ تاروں کا غبار، [1] 2. عالم، ناسوت۔

"نہیں تو وہ آکار میں پڑ کے روئے گا۔"، [2]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

appearance, aspect; form, shape, figure, feature; statue; likeness; sign, token hint

[ترمیم] مترادفات

نَمائِش، ڈول، سروپ، حَرْف

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1947ء، روپ، 125 )
  2. ( 1635ء، مینا ستونتی، 6 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter