آکھر

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

آکھَر {آ + کھَر} (سنسکرت)

سنسکرت سے ماخوذ ہے اور یہ لفظ اردو زبان میں اپنی اصلی حالت اور معنی میں ہی مستعمل ہے۔ سب سے پہلے 1780ء میں سودا کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

متغیّرات


آگھَر {آ + گھَر}

اسم ظرف مکان (مؤنث - واحد)

جمع: آکھَریں {آ + کھَریں (یائے مجہول)}

جمع غیر ندائی: آکھَروں {آ + کھَروں (واؤ مجہول)}

[ترمیم] معانی

1. جنگلی جانور یا درندے کے رہنے کی جگہ، وہ جگہ جہاں وحشی چوپائے دن رات کسی وقت آ کر ضرور کھڑے ہوں۔

؎ آکھر سے جو واپس ہوئی یہ غم کی ستائی

ہرنوں میں مجھے مجلس ماتم نظر آئی، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

the den of a lion or tiger

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1912ء، شمیم، (قلمی نسخہ)29 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter