ابابیل کوچی

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

اَبابِیلِ کُوچی {اَبا + بی + لے + کُو + چی}

عربی زبان کے لفظ ابابیل کے ساتھ فارسی زبان کے لفظ کوچ بمعنی روانگی کے ساتھ ی بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔ متغیر میں سیلان عربی زبان سے اسم ہے اور فارسی قاعدے کے تحت ی بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔ "سیرپرند" میں مستعمل ملتا ہے۔

متغیّرات


اَبابِیلِ سَیلانی {اَبا + بی + لے + سَے (ی لین) + لا + نی} اسم معرفہ [1]

[ترمیم] معانی

1. ابابیل کی ایک قسم جس کی گردن سرخ اور دم کے دونوں طرف کے پر عام ابابیلوں سے لمبے ہوتے ہیں؛ سرما کی آمد کے دنوں میں جنگل سے شہر میں آتی اور گرمی شروع ہوتے ہی چلی جاتی ہے۔

(سیر پرند، 419)

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

a kind of swallow

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( مؤنث - واحد )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter