اباحی

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

اِباحی {اِبا + حی} (عربی)

ب و ح، اِباحَت، اِباحی

اباحت کے مترادف لفظ اباح جوکہ عربی میں مستعمل ہے کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت ی نسبتی لگا کر اسم صفت بنایا گیا ہے۔ 1899ء کو "حیاتِ جاوید" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی

جمع: اِباحِیان {اِبا + حِیان}

جمع غیر ندائی: اِباحِیوں {اِبا + حِیوں (و مجہول)}

[ترمیم] معانی

1. اباحتی، وہ شخص جو حرام و حلال کا قائل نہ ہو، فرقہ اباحیہ کا پیرو۔

"وہ شخص ...... اباحی ہے کیونکہ منخنقہ کا کھانا مباح بتاتا ہے"۔، [1]

رجوع کریں: اِباحَتی

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1899ء، حیاتِ جاوید، 287:2 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter