اباحیہ

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

اِباحِیَّہ {اِبا + حیْ + یَہ} (عربی)

ب و ح، اِباحی، اِباحِیَّہ

اباح کے ساتھ ی لاحقۂ نسبت اور ہ لاحقۂ تانیث ہے۔ اردو میں بطور اسم مذکر استعمال ہوتا ہے۔ 1887ء کو"ساقی نامہ شقشقیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔ 1887ء کو"ساقی نامہ شقشقیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ (مذکر - واحد)

[ترمیم] معانی

1. وہ فرقہ جو حلال و حرام کا قائل نہیں اور جس کا خیال ہے کہ انسان میں نہ گناہوں سے بچنے کی قدرت ہے نہ مامورات بجا لانے کی طاقت؛ دنیا میں کوئی کسی چیز کا مالک نہیں،سب لوگ اموال و ازواج میں شریک ہیں۔

"فرقہ اباحیہ، مزدکیہ اور متبعان اپی کورس صرف دنیاوی لذائذ کے قائل تھے"۔، [1]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1906ء، الکلام، 238:3 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter