ابالنا

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

اُبالْنا {اُبال + نا} (سنسکرت)

اد ولٹ، اُبَلْنا، اُبالْنا

سنسکرت زبان سے دو الفاظ اَدْ بمعنی اوپر اور ولٹ بمعنی "اٹھنا سے مرکب لفظ سے ماخوذ ابال ہے جس کے ساتھ نا علامت مصدر استعمال کی گئ ہے۔ 1871ء کو اختر (واجد علی شاہ) نے "ایمان" میں استعمال کیا۔

فعل متعدی

[ترمیم] معانی

1. جوش دلانا، کھولانا۔

"پانی میں ترکاریوں کو ابالا جاتا ہے"، [1] رجوع کریں: اُبال،

2. پانی وغیرہ کو نیچے سے اوپر لانا، نکالنا یا چڑھانا۔

"کنویں میں سے پینے کو پانی ابال لیتا ہے۔"، [2]

فعل کی حالتیں

اُبالْنا {اُبال +نا}اُبالْنے {اُبال +نے} ،

اُبالْنی {اُبال +نی}اُبالْتا {اُبال +تا} ،

اُبالْتے {اُبال +تے}اُبالْتی {اُبال +تی} ،

اُبالْتِیں {اُبال +تِیں}اُبالا {اُبا+لا} ،

اُبالے {اُبا+لے}اُبالی {اُبا+لی} ،

اُبالِیں {اُبا+لِیں}اُبالا {اُبا+لا} ،

اُبالے {اُبا+لے}اُبالیں {اُبا+لیں(یائے مجہول)} ،

اُبالُوں {اُبا+لُوں}اُبال {اُبال} ،

اُبالو {اُبا+لو(واؤ مجہول)}اُبالْیو {اُبال+یو(واؤ مجہول)} ،

اُبالْیے {اُبال+یے}

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

to boil, to make boil

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1941ء، ہماری غذا، 72 )
  2. ( 1898ء، سرسید، حقیقۃ السحر، 8 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter