ابتدائیہ

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

اِبْتِدائِیَّہ {اِب + تِدا (کسرہ ت مجہول) + ایْ + یَہ} (عربی)

ب د ء، اِبْتِدائِیَّہ

عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ابتدا کے ساتھ ی لاحقۂ نسبت اور ہ لاحقۂ تانیث لگائی گئی ہے۔ اردو میں بطور اسم نکرہ مستعمل ہے۔ 1969ء کو "فنی ادارات" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم مجرد

واحد غیر ندائی: اِبْتِدائِیّے {اِب + تِدا (کسرہ ت مجہول) + ای + یے}

جمع: اِبْتِدائِیّے {اِب + تِدا (کسرہ ت مجہول) + ای + یے}

جمع غیر ندائی: اِبْتِدائِیّوں {اِب + تِدا (کسرہ ت مجہول) + ای + یوں (و مجہول)}

[ترمیم] معانی

1. کسی کتاب یا رسالے وغیرہ کے اصل مضمون سے پہلے کی تعارفی یا تمہیدی عبارت، دیباچہ، پیش لفظ وغیرہ؛ خبر وغیرہ کی سرخی۔

"جب میں نے ان کو اپنی کتاب ..... کا مسودہ دکھایا تو انھوں نے سراہا اور ایک مختصر سا ابتدائیہ بھی لکھا"۔، [1]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1973ء، جہانِ دانش، 476 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter