ابتدائی طبی امداد

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

اِبْتِدائی طِبّی اِمْداد {اِب + تِدا (کسرہ ت مجہول) + ای + طِب + بی + اِم + داد} (عربی)

عربی زبان سے تین الفاظ کا مرکب ہے۔ اِبْتِدائی طِبّی (طب کے ساتھ لاحقۂ نسبت کے طور پر ی لگائی گئی ہے) اور امداد اس طرح سے یہ مرکب توصیفی بنتا ہے۔ 1976ء کو "اردو کی چھٹی کتاب" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مؤنث - واحد)

[ترمیم] معانی

1. کس حادثے کی صورت میں مریض کو معالج تک پہنچانے سے پہلے فوری علاج تاکہ تکلیف نہ بڑھے۔

"یہ انجمن [[ابتدائی طبی امداد]] کا انتظام بھی کرتی ہے۔"، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

first aid

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1976ء، اردو کی چھٹی کتاب، 41 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter