ابتدائی عدالت

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

اِبْتِدائی عَدالَت {اِب + تِدا (کسرہ ت مجہول) + ای + عَدا + لَت} (عربی)

عربی زبان سے دو الفاظ ابتدائی اور عدالت سے مرکب ہے۔ مرکب توصیفی ہے۔ 1876ء کو "شرح قانون شہادت" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مؤنث - واحد)

جمع: اِبْتِدائی عَدالَتیں {اِب + تِدا (کسرہ ت مجہول) + ای + عَدا + لَتیں (ی مجہول)}

جمع غیر ندائی: اِبْتِدَائی عَدالَتوں {اِب + تِدا (کسرہ ت مجہول) + ای + عَدا + لَتوں (و مجہول)}

[ترمیم] معانی

1. ماتحت کچہری یا اس کا حاکم جس کے روبرو مقدمہ کی سماعت شروع ہو(عدالت اپیل کے مقابلے میں)۔

"فوجداری کی اپیلوں میں عدالت اپیل کا فرض ہے کہ وہ روئداد پر مثل ابتدائی عدالت کے غور کرے۔"، [1]

[ترمیم] مترادفات

زیرِیں عَدالَت، ماتَحْت عَدالَت

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1876ء، شرح قانون شہادت، 18 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter