ابتری

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android


اَبْتَری {اَب+تَری} (عربی)

ب ت ر، اَبْتَر، اَبْتَری

ثلاثی مجرد کے باب سے اسم تفضیل ابتر کے ساتھ فارسی قاعدے کے مطابق ی بطور لاحقۂ کیفیت استعمال کی گئی ہے۔ اردو میں 1707ء کو "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت (مؤنث - واحد)

فہرست

[ترمیم] معانی

1. انتشار، پراگندگی، آوارگی، خرابی، تباہی و بربادی۔

؎ ہر شخص میں جوش خود سری ہے

سوشل حالت کی ابتری ہے [1]

2. وہ دھوکا جو گنجفے یا تاش کی تقسیم میں ہو جائے۔

"تم جب گنجفہ بانٹتے ہو تو ابتری ضرور پڑتی ہے"۔، [2]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

deterioration, ruin, decay; worth less ness, wretchedness, poverty; disorder, confusion; disorganization; mismanagement

[ترمیم] مترادفات

آوارَگی، پھُوٹ، اَفْراتَفْری، بَرْبادی، خَرابی، تَباہی

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1921ء، اکبر، کلیات، 3: 447 )
  2. ( 1894ء، امیراللغات، 5:2 )
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter