ابتغا

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

اِبْتِغا {اِب + تِغا} (عربی)

ب غ ی، اِبْتِغا

عربی زبان سے اسم مشتق۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب افتعال سے مصدر اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ عربی میں اصل لفظ ابتغاء ہے اردو میں ء کی آواز نہ ہونے کی وجہ سے ابتغا لکھا جاتا ہے، ابتغاء بھی مستعمل ہے۔ سب سے پہلے 1707ء کو "کلیاتِ ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔

متغیّرات


اِبْتِغاء {اِب + تِغاء}

اسم کیفیت [1]

[ترمیم] معانی

1. طلب، خواہش (ترکیب میں مستعمل)۔

"قرآن مجید نے مطلق کسب کی بجائے ابتغاء فصل کی اصطلاح اختیار فرمائی ہے"۔، [2]

[ترمیم] مترادفات

خواہِش، طَلَب، چاہَت، آرْزُو

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( مؤنث - واحد )
  2. ( 1962ء، تجدید معاشیات، 152 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter