ابجدی حروف

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

اَبْجَدی حُرُوف {اَب + جَدی + حُرُوف} (عربی)

عربی زبان سے ماخوذ صفت ابجدی کے ساتھ عربی اسم حرف کی جمع حروف لگایا گیا ہے۔ اس طرح یہ مرکب توصیفی بنا۔ 1912ء کو"مقالات شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی (مذکر - جمع)

[ترمیم] معانی

1. حروف جو تصویری علامات کی بجائے صوتی بنیاد پر اختیار کیے گئے، یعنی ا ب ج د وغیرہ۔

"نہایت ابتدائی زمانے میں ہیرو غلیفی ------ میں حروف نہ تھے، ----- تصویریں تھیں جو باالذات یا بالعرض مطالب پر دلالت کرتی تھیں، 660 ق م میں ابجدی حروف ایجاد ہوئے۔"، [1]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1912ء، شبلی، مقالات، 106 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter