ابجد آموز

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

اَبْجَد آموز {اَب + جَد + آ + موز(و مجہول)}

عربی زبان کے لفظ ابجد اور فارسی زبان کے مصدر آموختن سے فعل امر آموز سے مرکب ہے۔ آموز ترکیب میں لاحقۂ فاعلی کے طور پر استعمال ہوا ہے اردو میں 1894ء کو "سجاد رائے پوری (ق)" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی

[ترمیم] معانی

1. ا ب ت سیکھنے والا، ابتدائی درجے کا طالب علم، مکتب کا مبتدی۔

؎ ذکر کیا ہے جن و انساں کا کہ ہیں قدسی بھی

ابجد آموز دبستان در علم نبی، [1]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1894ء سجاد رائے پوری (ق)4 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter