ابجد خواں

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

اَبْجَد خواں {اَب + جَد + خاں (و معدولہ)}

عربی زبان کے لفظ ابجد اور فارسی کے مصدر خواندن سے فعل امر خواں سے مرکب ہے۔ خواں بطور لاحقۂ فاعلی استعمال ہوا ہے۔ سب سے پہلے 1810ء کو "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی

[ترمیم] معانی

1. ا ب ت پڑھنے یا جاننے والا، حرف شناس، مبتدی، نو آموز۔

"اس مشہور قانون کی یاد دلائی جاتی ہے جس سے علم حیوانات کا ہر ابجد خواں واقف ہے۔"، [1]

[ترمیم] مترادفات

مُبْتَدی، طِفْلِ مَکْتَب، نو آموز

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1915ء، فلسفۂ اجتماع، 45 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter