ابجد شناس

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

اَبْجَد شَناس {اَب + جَد + شَناس}

عربی زبان کے لفظ ابجد اور فارسی زبان کے مصدر شناختن سے فعل امر شناس سے مرکب ہے۔ شناس بطور لاحقۂ فاعلی استعمال ہوتا ہے۔ 1931ء میں "بہارستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

متغیّرات


اَبْجَد شِناس {اَب + جَد + شِناس}

صفت ذاتی

[ترمیم] معانی

1. کم استعداد یا واقفیت رکھنے والا، ابجد خواں۔

؎ نہیں ابجد شناس اغیار اب تک ہو سکے اس کے

ہمیں جس علم پر قدرت تھی جس فن میں مہارت تھی، [1]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1931ء، بہارستان، 135 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter