ابخل

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android


اَبْخَل {اَب + خَل} (عربی)

ب خ ل، بُخْل، اَبْخَل

عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مجرد کے باب سے اسم تفضیل ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ اردو میں 1862ء کو "طلسم شایان" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی

جمع غیر ندائی: اَبْخَلوں {اَب + خَلوں (و مجہول)}

فہرست

[ترمیم] معانی

1. بہت کنجوس، ازحد بخیل، مکھی چوس۔

؎ کہا ابخل تھا دادا میرا آدم

یقین ہے مال ان کا ہضم ہو کم، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

mere,most or very covetous or avaricious

[ترمیم] مترادفات

کَنْجُوس

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1862ء، طلسم شایان، 88 )
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter