ابدا 1

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

اِبْدا {اِب + دا} (عربی)

ب د ء، اِبْدا

عربی زبان سے اسم مشتق ہے، ثلاثی مزید فیہ کے باب افعال سے مصدر ہے۔ اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ عربی زبان میں اصل لفظ اِبْداء مستعمل ہے۔ اردو میں ء کی آواز نہ ہونے کی وجہ سے خذف کر دیا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے 1891ء کو "ترجمہ عجائب القصص" میں مستعمل ملتا ہے۔

متغیّرات


اِبْداء {اِب + داء}

اسم کیفیت [1]

[ترمیم] معانی

1. اظہار، اعلان

"فقرا کی تصریح اخفا کے ساتھ تو کی لیکن ابدا کے ساتھ نہیں کی۔"، [2]

[ترمیم] مترادفات

مُنادی، اِعْلان

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( مذکر - واحد )
  2. ( 1964ء، کمالین، پارہ 23:4 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter