ابدی

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

اَبَدی {اَبَدی} (عربی)

ا ب د، اَبَد، اَبَدی

عربی زبان کے لفظ اَبَدکے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت ی نسبت لگائی گئی ہے۔ 1672ء کو عبداللہ قطب شاہ کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی

فہرست

[ترمیم] معانی

1. ابد سے منسوب، جس کی مستقبل میں حد اور انتہا نہ ہو، غیر فانی۔

"دانش کے وسیلے سے عمر ابدی کو پہنچتے ہیں۔"، [1]

رجوع کریں: اَبَد 2. مسلمانوں کا ایک فرقہ جو کائنات کی ابدیت کا قائل ہے۔

"اسلام میں سے نئی نئی شاخیں پھوٹنی شروع ہوئیں، رافضی، خارجی، ابدی ..... گروہ ہو گئے۔"، [2]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

eternal, without end, everlasting, immortal

[ترمیم] مترادفات

مَدامی، سَرْمَدی، دَوامی، جاوِدانی، ہَمیشَہ،

متضادات

اَزَلی،

[ترمیم] مرکبات

اَبَدیُّ الظُّہُور

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1802ء، خرد افروز، 4 )
  2. ( 1928ء، مرزا حیرت دہلوی، سوانح عمری امام اعظم، 45 )

[ترمیم] مزید دیکھیں

عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter