ابرار

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android


اَبْرار {اَب + رار} (عربی)

ب ر ر، اَبْرار

عربی زبان میں اسم مشتق ہے، ثلاثی مجرد کے باب سے اسم فاعل بَرٌّ کی جمع ہے۔ اردو میں 1739ء کو "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مذکر - جمع)

واحد: بَرٌّ {بَر+رُن}

فہرست

[ترمیم] معانی

1. پرہیزگار یا نیکوکار لوگ، پارسا، اصفیا۔

؎ ہر مذہب و ملت میں ہیں اچھے بھی برے بھی

وہ کونسا فرقہ ہے کہ سب جس میں ہوں ابرار [1]

2. { تصوف }وہ گروہ اولیا جو صرف تقویٰ اور عبادات ظاہری اختیار کرتا ہے جن کے متعلق کلام پاک میں آیا ہے "اِنَّ الا برار لفی نعیم" (بے شک ابرار جنت میں جائیں گے)۔ (مصباح التعرف لارباب التصوف 23)

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

Just holy , pious men; saints; dutiful (to parents)

[ترمیم] مترادفات

اصفیا، اتقیا

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1921ء، اکبر، کلیات، 291:1 )
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter