ابربہار

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

اَبْرِبَہار {اَب +رے + بَہار} (فارسی)

فارسی زباں سے مرکب اضافی ہے۔ فارسی زبان کے لفظ ابر کے ساتھ اسم معرفہ بہار لگایا گیا ہے۔ اردو میں 1678ء کو غواصی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

متغیّرات


اَبْرِبَہاراں {اَب + رے + بَہا + راں}

اسم معرفہ (مذکر - واحد)

[ترمیم] معانی

1. ربیع کی فصل کا بادل جو ایران وغیرہ میں مارچ اپریل کے لگ بھگ آتا اور خوب برستا ہے (مجازاً) خوب گرجنے برسنے والا بادل۔

؎ پابندِ حکم گریۂ بے اختیار ہوں

میں سیل آبشار ہوں ابر بہار ہوں، [1]

[ترمیم] مترادفات

اَبْرِنَیساں

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1940ء، بے خود موہانی، کلیات، 330 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter