ابرسیاہ

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

اَبْرِسِیاہ {اَب + رے + سِیاہ} (فارسی)

فارسی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ ابر کے ساتھ سیاہ فارسی زبان سے اسم صفت لگایا گیا ہے۔ اردو میں 1657ء کو "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔

متغیّرات


اَبْرِسِیَہ {اَب + رے + سِیَہ}

اسم نکرہ (مذکر - واحد)

[ترمیم] معانی

1. گہرا بادل، ابر تیرہ، کالی گھٹا۔

"ابر سیاہ کی مہین پھوار اس سانس کے استقبال کو دوڑی۔"، [1] 2. وہ کھوٹ جو چاندی کو گلاتے وقت کالے دھبے یا جالے کی شکل میں اوپر آ جائے۔

"اس گلی ہوئی چاندی میں جب تک کہ ابر سیاہ ظاہر ہوویں سرب کے ٹکڑے ڈالتے رہیں۔"، [2]

[ترمیم] مترادفات

اَبْرِ غَلِیظ

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1920ء، قلب حزیں، راشدالخیری، 65 )
  2. ( 1854ء، مجمع الفنون (ترجمہ)199 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter