ابرص

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android


اَبْرَص {اَب + رَص} (عربی)

ب ر ص، اَبْرَص

عربی زبان سے مشتق ہے ثلاثی مجرد کے باب سے اسم تفضیل ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ 1822ء کو "موسٰی کی توریت مقدس" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی

فہرست

[ترمیم] معانی

1. جس کے بدن پر برص کے سفید داغ دھبے ہوں، مبروص۔

"دیواروں کا کاغذ بھی اس قسم کے دھبوں سے ابرص کی جلد کی طرح بدنما معلوم ہوتا تھا۔"، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

Leprous

اسم نکرہ

جمع غیر ندائی: اَبْرَصوں {اَب + رَصوں (و مجہول)}

[ترمیم] معانی

1. چتکبرا گھوڑا جو عام طور سے بہت کم ہوتا ہے۔

(اصطلاحات پیشہ وراں، 6:5)

؎ لباسِ زہد میں زر کا حریص و احرص ہے

نفاق کی یہ دو رنگی سوادِ ابرص ہے، [2]

[ترمیم] مترادفات

اَبْلَق، چِتْرا، مَبْرُوص، کوڑھی

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1912ء، یاسمین، 113 )
  2. ( 1894ء، سجاد رائے پوری (ق)13 )
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter