ابرقبلہ

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

اَبْرِقِبْلَہ {اَب + رے + قِب + لَہ}

مرکب اضافی ہے۔ اَبْر کے ساتھ عربی زبان کا لفظ قِبْلہ لگایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے 1810ء، کو میر کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مذکر - واحد)

[ترمیم] معانی

1. مغرب کی جانب سے اٹھنے والا بادل جو عموماً (ان خطوں میں جو مکہ معظمہ کے مشرق میں واقع ہیں) برستا ہے۔

؎ مائل یہ ابر قبلہ نہ برسا تو آج سے

رندوں کے ہم بھی قبلۂ حاجات ہی نہیں، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

clouds which come from the direction of the Qibla; clouds heavily charged with rain

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1931ء، حائل دہلوی، انتخاب دیوان اول، 14 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter