ابریشم

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

اَبْریشَم {اَب + رے + شَم} (فارسی)

فارسی زبان سے اسم جامد ہے۔ پہلوی زبان میں اپریشم اور سنسکرت میں دو الفاظ اپ + رشم کا مرکب ہے۔ ممکن ہے کہ اردو میں پہلوی یا سنسکرت سے داخل ہوا ہو لیکن قرین قیاس یہی ہے کہ فارسی سے آیا ہو گا یہ بھی ممکن ہے کہ فارسی میں پہلوی زبان سے داخل ہوا ہو۔ اردو میں سب سے پہلے 1649ء کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

متغیّرات بَریشَم {بَرے + شَم}

اسم نکرہ [1]

فہرست

[ترمیم] معانی

1. کچا ریشم، ایک کیڑے کے لعاب دہن کے تار جن سے پکا ریشم تیار کیا جاتا ہے۔

"وہاں شراب و ابریشم بیچ کر بڑی بڑی رقموں کے ہمراہ مغربی تاثرات بھی لے کر آتے ہیں۔"، [2]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

Raw silk, silk; sewing silk

[ترمیم] مترادفات

ریشَم

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( مذکر - واحد )
  2. ( 1943ء، تاریخ الحکم، 14 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter