ابر بہمنی

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

اَبْرِ بَہْمَنی {اَب +رے + بَہ (ب فتحہ مجہول) + مَنی} (فارسی)

فارسی زبان سے مرکب توصیفی ہے بَہْمَن فارسی میں مہینے کا نام ہے۔ اس کے ساتھ ی بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔ 1933ء کو "سیف و سبو" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ (مذکر - واحد)

[ترمیم] معانی

1. ابربہمن۔ شمسی سال کے گیارہویں مہینے کی گھٹا، موسم سرما یا مہاوٹ کا برسنے والا بادل۔

؎ ٹھنڈی ہوا ہے رقص میں ہے ابربَہْمَنی

ہاں دیر کیا ہے ساقی رنگیں! ھوالغنی، [1]

رجوع کریں: اَبْرِبَہْمَن

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1933ء، سیف و سبو، 249 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter