ابر رحمت

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android


اَبْرِ رَحْمَت {اَب + رے + رَح (فتحہ ر مجہول) + مَت}

مرکب اضافی ہے۔ فارسی زبان کے لفظابر کے ساتھ رَحْمت لگایا گیا ہے جوکہ ثلاثی مجرد کے باب سے مصدر ہے۔ اردو میں 1611ء کو سب سے پہلے "قلی قطب شاہ" کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مذکر - واحد)

[ترمیم] معانی

1. بروقت برسنے والا بادل، خوب برسنے والا بادل جس سے کھیتیاں سرسبز ہو جائیں۔

؎ ملک میں علم و ہنر وہ اس طرح برسا گئے

ابر رحمت جس طرح کھیتی پہ برسے ٹوٹ کر، [1]

2. { مجازا } اللہ تعالیٰ کا بے پایاں کرم، عنایت الٰہی۔

"ڈپی کمشنر سیتاپور اپنے اخلاقی اوصاف سے ڈپوٹیشن کے لیے ----- ابر رحمت تھے۔"، [2]

[ترمیم] مترادفات

رَحْمَتِ اِلٰہی

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1902ء، جذبات نادر، 239:1 )
  2. ( 1936ء، ریاض، نثر ریاض، 213 )
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter