ابر عالمگیر

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

اَبرِ عالَمْگِیر {اَب + رے + عا + لَم + گِیر}

مرکب توصیفی ہے۔ اَبْر کے ساتھ عربی زبان کے لفظ عالَم اور فارسی زبان سے گرفتن مصدر سے فعل امر گِیْر کا مرکب لگایا گیا ہے۔ گیر اردو میں بطور لاحقۂ فاعلی مستعمل ہے۔ 1905ء کو"دیوان انجم" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مذکر - واحد)

[ترمیم] معانی

1. وہ بادل جو فضا میں ہر طرف چھایا ہوا ہو، وہ گھٹا جس میں تا حد نظر ہر طرف بادل ہی بادل نظر آئے۔

؎ جس طرف دیکھو ہماری آہ ہے

بن گئے ہیں ابر عالم گیر ہم، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

rain clouds which cover a large extent of country

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1905ء، دیوان انجم، 87 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter