ابر مردہ

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

اَبْرِ مُرْدَہ {اَب + رے + مُر + دَہ} (فارسی)

فارسی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ ابر کے ساتھ مُرْدَن مصدر سے اسم صفت مُرْدَہ لگایا گیا ہے۔ اردو میں 1854ء کو "ذوق" کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ (مذکر - واحد)

فہرست

[ترمیم] معانی

1. ایک سمندری جانور کا مردہ، نرم، دبیز اور سوراخ دار جسم جو پانی جذب کر لیتا ہے اور جسے نچوڑنے سے پانی نکل جاتا ہے، اسپنج یا اسفنج (جو اب عموماً مصنوعی ہوتا ہے)۔

"میل صاف ہو جانے کے بعد ابرمردہ کا ٹکڑا کان میں پھرائیں۔"، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

a sponge

[ترمیم] مترادفات

اِسْپَنْج، اسفنج

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1936ء، شرح اسباب (ترجمہ)145:2 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter