ابر نو بہار

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

اَبْرِ نَو بَہار {اَب + رے + نَو (و لین) + بَہار} (فارسی)

فارسی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ ابر نوبہاری مرکب توصیفی بنتا ہے۔ ابر کے ساتھ نو اور بہار سے مرکب توصیفی لگایا گیا ہے۔ متغیر لفظ میں اس کے ساتھ ی نسبتی لگائی گئی ہے۔ اردو میں 1924ء کو "فسانۂ عجائب" میں مستعمل ملتا ہے۔

متغیّرات


اَبْرِ نَو بَہاری {اَب + رے + نَو (و لین) + بَہا + ری}

اسم معرفہ [1]

[ترمیم] معانی

1. ربیع کے آغاز کا بادل جو مارچ یا اپریل کے لگ بھگ آتا ہے اور خوب برستا ہے۔ ابر بہار۔

"رات دن مانند ابر نو بہار روتا ہوں۔"، [2]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( مذکر - واحد )
  2. ( 1940ء، آغا شاعر، لیلیٰ دمشق، 23 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter