ابس

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

اَبَس {اَبَس} (سنسکرت)

وَش، اَبَس

سنسکرت زبان کے لفظ "وش" کے شروع میں "آ" بطور سابقہ نفی استعمال کیا گیا ہے۔ اردو میں "ابس" مستعمل ہے۔ تحریراً "پلیٹس" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی

[ترمیم] معانی

1. جو بس میں نہ آئے، سرکش، باغی، بے بس، ناچار۔

(پلیٹس)

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

unsubmissive to anothers will, disobedient; unrestrained; unsubdued; not under control; not having ones own free will; in subjection to another; helpless, powerless; without choice.

[ترمیم] مترادفات

ناچار، باغی

عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter