ابعد

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android


اَبْعَد {اَب + عَد} (عربی)

ب ع د، اَبْعَد

عربی زبان سے مشتق ہے ثلاثی مجرد کے باب سے اسم تفضیل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے 1898ء کو "مضامین سرسید" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی

[ترمیم] معانی

1. بعید تر، زیادہ دور، بہت پرے۔

"قریب رشتے والا بہ نسبت دور کے رشتے والے کے بلاشبہ ہم سے زیادہ جزئیت رکھتا ہے اور اسی طرح بعید بہ نسبت ابعد کے۔"، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

more,most,very distant or remote; further; furthest

متضادات

اَقْرَب

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1898ء، سرسید، مضامین، 22:2 )
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter