ابلاغ

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

اِبْلاغ {اِب + لاغ} (عربی)

ب ل غ، اِبْلاغ

عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب افعال سے مصدر ہے۔ اردو میں بطور حاصل مصدر استعمال ہوتا ہے۔ 1780ء کو "سودا" کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت (مذکر - واحد)

فہرست

[ترمیم] معانی

1. (بات، پیغام، خیالات، عقاید یا علوم وغیرہ) دوسرے تک بھیجنے یا پہنچانے کا عمل (تحریر یا علامات و اشارات کے ذریعے)؛ تبلیغ۔

"انھوں نے الزام لگایا کہ ابلاغ کے تمام ذرائع حکومت کے قبضے میں ہیں۔"، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

causing to arrive; conveying, sending

[ترمیم] مترادفات

تَبْلِیغ، تَرْسِیل، اِرْسال، اِیصال

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1973ء، روزنامہ جنگ، کراچی، 6،7:37 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter