ابلق

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android


اَبْلَق {اَب + لَق} (عربی)

ب ل ق، اَبْلَق

عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مجرد کے باب سے اسم تفضیل ہے۔ اردو میں 1564ء کو "حسن شوقی" کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی

فہرست

[ترمیم] معانی

1. دو رنگا، خصوصاً سیاہ اور سفید، چتکبرا۔

"گائے بھینس ناپید، پر ایک جانور مثل ان کے بہ رنگ ابلق دودھ دیتا ہے"، [1]

2. گھوڑا جس کی جلد پر بڑے بڑے سیاہ و سفید یا سرخ و سفید دھبے ہوں، چتلا گھوڑا، چتکبرا گھوڑا۔

"سامنے سے غوثا قدم باز ابلق پر چلا آ رہا تھا۔"، [2]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

Black and white, party-coloured, piebald; spotted; pepper-and-salt; grey

[ترمیم] مترادفات

اَبْرَص، چِتْلا، چِتْکَبْرا،

[ترمیم] مرکبات

اَبْلَقِ اَیّام، اَبْلَقِ چَشْم، اَبْلَقِ رُوزْگار

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1805ء، آرائش محفل، افسوس، 160 )
  2. ( 1965ء، ادھ کھایا امرود، 134 )

[ترمیم] مزید دیکھیں

ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter