ابلق ایام

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

اَبْلَقِ اَیّام {اَب + لَقے + اَیْ + یام} (عربی)

عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ اَبْلَق کے ساتھ عربی زبان سے اسم ظرف زماں یوم کی جمع لگائی گئی ہے۔ 1780ء کو "کلیات سودا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مذکر - واحد)

[ترمیم] معانی

1. { مجازا } دن اور رات، جوکہ سیاہی، سپیدی اور تیز روی میں چتکبرے گھوڑے سے مشابہ ہیں۔

"قسمت کا تھان آج کل ابلق ایام کے کاوے کی بدولت گردش میں ہے۔"، [1]

[ترمیم] مترادفات

دُنْیا، جَہاں، عالَم، روزگار

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1934ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، 5،4:19 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter