ابلہ

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android


اَبْلَہ {اَب + لَہ} (عربی)

ب ل ہ، اَبْلَہ

عربی زبان سے اسم مشتق ہے، ثلاثی مجرد کے باب سے اسم تفضیل ہے، اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ 1810ء کو "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی

فہرست

[ترمیم] معانی

1. بیوقوف، سیدھا، احمق، سادہ لوح۔

؎ آب و گل تیری حرارت سے جہان سوز و ساز

ابلہ جنت تری تعلیم سے دانائے کار، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

simple, silly, foolish; ignorant; bashful 

[ترمیم] مترادفات

مُورَکھ، اَحْمَق،

متضادات

عاقِل،

[ترمیم] مرکبات

اَبْلَہ طَرازی، اَبْلَہ فَریب

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1938ء، ارمغان حجاز، 220 )

[ترمیم] مزید دیکھیں

ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter