ابلیسی

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

اِبْلِیسی {اِب + لی + سی} (عربی)

ب ل س، اِبْلِیس، اِبْلِیسی

عربی زبان کے لفظ ابلیس کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت ی بطور لاحقۂ نسبت یا کیفیت استعمال ہوا۔ 1912ء کو، "شمیم" کی بیاض کے قلمی نسخے میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی

فہرست

[ترمیم] معانی

1. ابلیس سے منسوب، شیطانی، شیطان کی۔

؎ اس میں کیا شک ہے کہ محکم ہے یہ ابلیسی نظام

پختہ تر اس سے ہوئے خوے غلامی میں عوام [1]

رجوع کریں: اِبْلِیس،

اسم کیفیت [2]

[ترمیم] معانی

1. شیطنت، ابلیسیت۔

؎ یہ مکر ورثہ دار خلافت کے سامنے

ابلیسی چل سکے گی نہ صفوت کے سامنے، [3]

رجوع کریں: اِبْلِیس،

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

The devil

[ترمیم] مترادفات

شَیطانی

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1938ء، ارمغان حجاز، 315 )
  2. ( مؤنث - واحد )
  3. ( 1912ء شمیم، بیاض (ق)4 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter