ابن الغرض

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

اِبْنُ الْغَرَض {اِب + نُل (الف غیر ملفوظ) + غَرَض} (عربی)

عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ اِبْن کے ساتھ غَرَض لگایا گیا ہے۔ 1890ء کو "بوستان خیال" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مذکر - واحد)

فہرست

[ترمیم] معانی

1. غرض کا بندہ، مطلبی، اپنی گوں کا یار۔

"او بد عہد، ابن العرض شاید میری جانفشانی و کارگزاری کا یہی انعام تھا۔"، [1]

[ترمیم] انگریزی ترجمہ

a selfish person

[ترمیم] مترادفات

بَنْدَۂ غَرَض، خود غَرَض، مَطْلَبی

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1890ء، بوستان خیال، 726:6 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter