ابن اللہی

اردو_لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اینڈرائیڈ اپلیکیشن اردو انسئیکلوپیڈیا کی اینڈرائیڈ اپلیکشن کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ابھی کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia on Google Android

اردو
اردو نستعلیق رسم الخط میں
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔ (ابتداءً ہندوی یا ہندی کے نام سے متعارف رہی۔

اِبْنُ الّٰلہی {اِب + نُل (الف غیر ملفوظ) + لا (ا بشکل مد) + ہی} (عربی)

عربی زبان سے مرکب اضافی ابن اللہ سے اسم کیفیت ہے۔ ابن اللہ کے آخر میں ی فارسی قاعدے کے تحت بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔ 1896ء کو "مثنوی امید و بیم" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت (مؤنث - واحد)

[ترمیم] معانی

1. اللہ کا بیٹا بننا یا ہونا۔

؎ نہ انھیں فخر کلا شاہی

نہ انھیں دعویٰ ابن اللہی، [1]

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ( 1896ء، مثنوی امید و بیم، 24 )
عرض ناشر
لغت کو ممکنہ غلطیوں سے پاک کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے لغت کو مزید بہتر بنانے کے لئے یا لغت کے استعمال میں کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں admin@urduencyclopedia.org سے رابطہ کریں۔
ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
اوزاردان
دیگر شعبہ جات
Besucherzahler brides of ukraine
website counter